افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی ٹی وی کے نیوز اینکر کو قتل کردیا

افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی ٹی وی کے نیوز اینکر کو ...
افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی ٹی وی کے نیوز اینکر کو قتل کردیا

  

کابل (ویب دیسک) افغان شہر قندھار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی ٹی وی کے نیوز اینکر کو قتل کر دیا۔

افغان حکام کے مطابق موٹرسائیکل پر آنے والے دو حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، حملہ آور جاتے ہوئے نیوز اینکر کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔بعض ذرائع نے یہ بھی کہا کہ  نعمت روان  اس وقت وزارت خزانہ میں بطور میڈیا افسر کام شروع کیا تھا۔ابھی تک کسی گروپ نے فائرنگ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -