سندھ ہائیکورٹ کا عید تک اورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن فوری روکنے کا حکم 

سندھ ہائیکورٹ کا عید تک اورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن فوری ...
سندھ ہائیکورٹ کا عید تک اورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن فوری روکنے کا حکم 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ میں تجاوزات کی آڑ میں لیز مکانات گرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت میں اورنگی نالے اور گجر نالے کے متاثرین پیش ہوئے ، عدالت نے عید تک آپریشن فوری روکنے کا حکم دےد یا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ عید کے دنوں میں شہریوں کو گھروں سے بےد خل نہ کیا جائے ۔ متاثرین نے نالوں پر آپریشن روکنے اور متبادل جگہ کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -