پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ویکسی نیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ، ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اشتراک سے مکمل کیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پہلے مرحلے میں پی سی بی کے 57مرد کرکٹرز اور سٹاف کے 13ارکان کی ویکسی نیشن کی گئی ۔

مزید :

کھیل -