ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل آگیا

ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل آگیا
ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت داخلہ کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں نام شامل کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لیگی رہنمااحسن اقبال نے لکھا کہ نالائقوں میرا پاسپورٹ تو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے تو پھر با ہر کیسے جانا، کہیں گم تو نہیں کردیا؟
واضح رہے کہ نیب کیسز کے باعث کابینہ کی منظوری کے بعدن لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -