پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں ، رزاق داؤد

پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں ، رزاق داؤد
پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں ، رزاق داؤد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پاکستانی سیلرز اب ایمیزون کا پلیٹ فارم استعمال کر سکتے ہیں ، پاکستانی مصنوعات ایمیزون کے ذریعے برآمد کی جا سکتی ہیں ۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رزاق داؤد کا کہنا تھا کہ ایمیزون سے ہمارے ایکسپورٹرز کے لئے نیا راستہ کھلے گا، پاکستانی سیلرز کو اب یہ تربیت دینا ہے کہ کس طرح ایمیزون کے سسٹم کو استعمال کرنا ہے ،فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیشنل ای کامرس بنائی جائے ، ای کامرس میں کام کرنے والوں کیلئے ماضی میں ادائیگیوں کے مسئلے تھے ۔

مزید :

بزنس -