صدرمملکت کی منظوری کے بعد قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

صدرمملکت کی منظوری کے بعد قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
صدرمملکت کی منظوری کے بعد قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِمملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نےعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 90 دن کی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سزاوں میں نرمی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا،60 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 65 سال سے زائد کے مرد قیدیوں کیلئے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں پر بھی اس نرمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔تمام صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -