بلاول بھٹوکاچشمہ جہلم لنک کینال فی الفوربندکرنے کامطالبہ

بلاول بھٹوکاچشمہ جہلم لنک کینال فی الفوربندکرنے کامطالبہ
بلاول بھٹوکاچشمہ جہلم لنک کینال فی الفوربندکرنے کامطالبہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سےچشمہ جہلم لنک کینال فی الفوربندکرنے کامطالبہ کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نااہل حکومت نے سندھ میں پانی کابحران پیداکردیاہے،پانی کی ترسیل میں من مانیاں نہیں چلیں گی، سکھربیراج 27،کوٹری بیراج میں پانی کی 44 فیصدتک کمی ہوچکی ہے۔

مزید :

قومی -