شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب
شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ 
نجی ٹی وی92نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔اجلاس کی معاونت کے لئے لاہور، کوئٹہ، کراچی، پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے، اجلاس کے شرکا شوال کا چاند کی شہادتیں مدنظر رکھتے ہوئے عید الفطر منانے کا اعلان کریں گے۔

مزید :

قومی -