ڈالر کی قیمت میں مسلسل پانچویں روزکمی

ڈالر کی قیمت میں مسلسل پانچویں روزکمی
ڈالر کی قیمت میں مسلسل پانچویں روزکمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے کم ہو کر 152.28 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

قومی -