خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی باز ی ہار گیا

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی باز ی ہار گیا
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی باز ی ہار گیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر مہلک وبا کورونا وائر س میں مبتلا ہوکرجان کی بازی ہار گیا۔کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر سینئر میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال سوات گزشتہ 2ہفتوں سے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں داخل تھے۔صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین تاحال گزشتہ سال اپریل سے منظور شدہ شہدا پیکج سے محروم ہیں۔

مزید :

قومی -