سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 500 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 25 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -