سپین کے چرچ میں 60بے گھر مسلمانوں کے لئے روزانہ دعوت افطار

سپین کے چرچ میں 60بے گھر مسلمانوں کے لئے روزانہ دعوت افطار
سپین کے چرچ میں 60بے گھر مسلمانوں کے لئے روزانہ دعوت افطار

  

بارسلونا (ارشدنذیر ساحل )ہسپانوی شہر بارسلونا کے ایک گرجا گھر نے مذہبی رواداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسلم افراد کو اپنی محراب دار چھت کے علاقے کو استعمال کرنے کا موقع دیا ہے،پچاس سے ساٹھ کے درمیان مسلمان بارسلونا کے سانتا انا چرچ میں پہنچ کر ہر شام افطاری کرتے ہیں اور پھر عبادت بھی کرتے ہیں،ان افراد میں زیادہ تر مسلمان وہ ہیں جو بیروزگار ہیں۔ افطاری کے لیے مسلمان خاندانوں کی جانب سے رضا کارانہ طور پر گھر کا پکا ہوا لذیز کھانا پیش کیا جاتا ہے جبکہ چرچ کے مرکزی حصہ میں روزانہ اذان کی صدا بھی بلند ہوتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -