بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کا پانی روک رہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  سندھ کا پانی روک کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کو سزا دے رہی ہے، پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے سندھ میں پانی کا بحران پیدا کیا۔حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے ڈیموں میں پانی کی کمی ہوئی۔انہوں نے  جہلم لنک کینال کو فوری طورپر بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی نے غیرقانونی تونسہ پنجند لنک کینال کو بند کیا۔

مزید :

قومی -