مری کے علاقے پھپھڑیل کے جنگلوں میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
مری (ڈیلی پاکستان آن لائن )مری کے علاقے سمنبل بیاہ اور پھپھڑیل کے جنگل میں آتشزدگی کا واقع پیش، ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سمنبل بیاہ اور پھپھڑیل کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر ٹینڈرز، ریسکیواہلکاروں کی کوششیں جاری ۔تاہم ابھی تک آگ لگنےکی وجوہات سامنے نہیں آئیں ۔