شورکوٹ ؛ موٹروے انٹرچینج پر آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا

شورکوٹ ؛ موٹروے انٹرچینج پر آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا
شورکوٹ ؛ موٹروے انٹرچینج پر آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شورکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹروے انٹرچینج پر آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق شورکوٹ میں موٹروے انٹرچینج پر آئل ٹینکر الٹ گیا،آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر فرنس آئل بہہ گیا، کراچی سے راولپنڈی جانیوالے 2 آئل ٹینکرز ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔