شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
راولپنڈی (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ملاقات کرنے والوں میں اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی اور بیٹی مہر بانو قریشی شامل تھے اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت، زیر سماعت اپیلوں اور سیاسی معاملات سمیت دیگر آمور پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات