وزارت مذہبی امور سے معاونین کا دوسرا گروپ بھی سعودیہ پہنچ گیا

وزارت مذہبی امور سے معاونین کا دوسرا گروپ بھی سعودیہ پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور سے معاونین کا دوسرا گروپ بھی سعودیہ پہنچ گیا پاکستان حج مشن میں خدمات انجام دے گا عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج مدینہ منورہ پہنچے گا اور ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ یاد رہے 9مئی سے حج آپریشن کا آغاز ہو رہا ہے پاکستان سے پہلے دن 6 فلائٹیں مدینہ منورہ جائیں گی 16مئی تک تمام عازمین مدینہ جائیں گے۔