پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری، ملک بھر کے 904حج آرگنائزر نے حج 2024ء کی بکنگ کے آخری مرحلے میں بکنگ کے ساتھ نئی حج فارموں کی اپ لوڈنگ کا کام شروع کر دیا ہے اس سال پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا بھر سے افراد حج درخواست دے سکتے ہیں عمر کی کوئی شرط نہیں ہے رجسٹرڈ حج آرگنائزر سے بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔