شاہی قلعہ کی بحالی کے لئے 81ملین کے فنڈز جاری

شاہی قلعہ کی بحالی کے لئے 81ملین کے فنڈز جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے شہر لاہورکے تاریخی مقام شاہی قلعہ کی بحالی کے لئے 81 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے۔ بتایا گیا ہے کہ فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ وال سٹی اتھارٹی نے کر رکھا تھا۔فنڈز لگنے کے بعد شاہی قلعہ کی خوبصورتی میں مزید نکھار آئے گا۔