لیسٹر،قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچز کی زیرنگرانی پریکٹس

 لیسٹر،قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچز کی زیرنگرانی پریکٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(آئی این پی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹریننگ کے لیے اپٹن اسٹیل کاونٹی گراونڈ، لیسٹر پہنچ گئی۔17 رکنی اسکواڈ نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ  لیا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے گزشتہ روز کراچی سے براستہ دبئی ہیتھرو، لندن پہنچی تھی جہاں ایک روز آرام کے بعد ٹیم کی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں شرکت کی اور کوچز کی زیرنگرانی تربیت حاصل کی۔