21 مقدمات میں سید ظہیرالحسن کی عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع
لاہور(نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے21 مقدمات میں تحریک لبیک کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ کی عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع اور 1 مقدمہ میں عبوری ضمانت کنفرم کر دی،دو مقدمات میں پیر ظہیر الحسن شاہ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی گئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔
ضمانت توسیع