بچے کو بداخلاقی کے بعدقتل کرنے  کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار 

  بچے کو بداخلاقی کے بعدقتل کرنے  کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شا لیما ر پو لیس نے بچے کو اغواء اور بداخلاقی کے بعدقتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا سفاک ملزم عبدالرحمان نے سنگین جرم کے بعد نعش بیڈ کے نیچے چھپا دی تھی گرفتار ملزم عبدالرحمان بچے کا قریبی رشتہ دار بھی ہے۔

مضبوط چالان مرتب کر کے ملزم کو نشان عبرت بنایا جائے گاایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس افسران میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

مزید :

علاقائی -