الیکشن کمیشن رولز 162(2)  کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر جواب طلب

 الیکشن کمیشن رولز 162(2)  کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے الیکشن کمیشن رولز 162(2) کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاق کے وکیل  اور الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلئے،درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن ایکٹ شق 215 کے تحت الاٹ شدہ انتخابی نشان کسی دوسری جماعت نہیں دیا جاسکتا عدالت رول 162(2) کو الیکشن الیکشن ایکٹ سے متصادم قرار دے، استدعا ہے کہ عدالت رول 162(2) کو الیکشن ایکٹ کے مطابق بنانے کا حکم دے۔

جواب طلب