چلڈرن ہسپتال ملتان، خسرے  کا پھیلاؤ، مزید5مریض داخل

چلڈرن ہسپتال ملتان، خسرے  کا پھیلاؤ، مزید5مریض داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن ہسپتال میں گزشتہ روز پانچ نئے(بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

 خسرہ میں مبتلا مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ جبکہ صحت یاب ہونے پر 04 مریضوں کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا یے۔تفصیل کے مطابق چلڈرن ہسپتال میں اس وقت مجموعی طور پر 34 مریض بچوں کو خسرہ کے مرض لاحق ہونے کی وجہ سے زیر داخل ہیں جبکہ گزشتہ ایک روز کے دوران پانچ نئے خسرہ میں مبتلا بچوں کو چلڈرن ہسپتال میں داخل کیا گیا۔جبکہ چار  بچوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا یے۔دوسری جانب پانچ بچوں کے خون کے نمونے لیکر ٹیسٹنگ لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں اور نا ہی کوئی موقر واقع ہوئی