نشتر ہسپتال، ڈینگی وارڈ بدستور کلیئر
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں کو(بقیہ نمبر12صفحہ7پر)
ئی نیا مریض زیر علاج نہیں ہے۔تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ دو روز کے دوران تاحال کوئی بھی ڈینگی کے شبہ میں نیا مریض داخل نہیں ہوا ہے اور نا ہی کوئی مریض زیر علاج ہے۔