جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت قانون نے جج شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو 30جون 2021سے ریٹائرڈ قرار دیا گیا ہے۔