اینیمٹڈ ”سپر ہیرو بگ ہیرو سکس‘ آج ریلیز ہوگی

اینیمٹڈ ”سپر ہیرو بگ ہیرو سکس‘ آج ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز) تھری ڈی کمپیوٹر اینیمٹڈ سپر ہیرو بگ ہیرو سکس ایک بار پھر سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہا ہے فلم آج سات نومبر کو ریلیز ہوگی،والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم بگ ہیرو سکس کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم کی کہانی فنکشنل کامک سپر ہیروز پر مبنی ہے،فلم میں ایک نوجوان کرائم کے خاتمے کیلیے دیو ہیکل روبوٹ تیار کرتے ہے، یہ بگ ہیرو جرائم کا خاتمہ کرے گا اور اپنی طاقت اور ہمت سے ہر دشمن کا سامنا کرے گا،فلم میں ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں،کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز اور موشن پکچرز کے تحت(آج) سات نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -