اجے دیوگن فلم ” فتور“ میں مختصر کردار ادا کریں گے

اجے دیوگن فلم ” فتور“ میں مختصر کردار ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) اداکار اجے دیوگن فلم ” فتور“ میں مختصر کردار ادا کریں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ” فتور“ ابھیشک کپور بنا رہے ہیں جس کی مرکزی کاسٹ میں کترینہ کپور ، ادیتیہ رائے کپور اور ریکھا شامل ہیں۔ مذکورہ فلم چارلس ڈکنز کے کلاسیکی ناول ” دی گریٹ ایکسپیکٹیشنز“ سے ماخوذ ہے ۔ اس فلم اجے کو مختصر کردار دیا گیا ہے جو کہ فلم کی کہانی کا اہم کردار ہے ۔ اس فلم کی شوٹنگ کشمیر میں ہونا تھی لیکن وہاں سیلاب آنے کی وجہ سے اب اس کی عکسبندی ممبئی میں شروع کی جا رہی ہے ۔

مزید :

کلچر -