رنویر سنگھ ”باجی راﺅ مستانی “ کیلئے اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرینگے

رنویر سنگھ ”باجی راﺅ مستانی “ کیلئے اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) رنویر سنگھ اپنی فلم ”باجی راﺅ مستانی “ کیلئے اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق رنویر سنگھ نے فلم کیلئے ملبوسات کے انتخاب کی غرض سے ڈیزائنر انجومودی کے ساتھ بھارت میں مختلف شہروں کا دورہ کیا ہے اور اب وہ اپنے تجربات انجومودی کی تخلیق کے ذریعے دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔

مزید :

کلچر -