سینئر اداکارہ روبینہ اشرف 9نومبر کو 55برس کی ہو جائینگی

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف 9نومبر کو 55برس کی ہو جائینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف 9نومبر کو 55برس کی ہو جائیں گی ۔ روبینہ اشرف 9نومبر1959ءمیں پیدا ہوئیں ۔ پی ٹی وی لاہور سنٹر سے ڈرامہ سیریل سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔ روبینہ اشرف پی ٹی وی لاہور سنٹر میں کئی یادگار ڈرامہ سیریلز کرنے کے بعد کراچی منتقل ہو گئیں ۔ روبینہ اشرف اداکاری کے ساتھ ڈائریکشن کے شعبے میں بھی کام کر رہی ہیں ۔ 9نومبر کو اپنی 55ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

مزید :

کلچر -