علی رضا اور محمد رضا خان ایڈووکیٹ کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

علی رضا اور محمد رضا خان ایڈووکیٹ کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) آغاعبدالغنی مرحوم کی زوجہ شاعر پروڈیوسر پی ٹی وی لاہور علی رضا اور محمد رضا خان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں کے ایصال ثواب کے لئے آج دوپہر ڈھائی بجے انکی رہائش گاہ واقع محلہ بلال گنج چوک حسینی ساہیوال میں رسم قل کے سلسلہ میںقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے اس موقع پر نعت خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -