ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
 ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس( نیٹ نیوز) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم نے رواں سال فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کانیا البم 1989ءرواں ہفتے بل بورڈ چار پر پہلے نمبر پر آگیا اوران کے نئے البم کی اب تک 13لاکھ کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ البم میں ان کے گانے شیک اٹ آف نے دھوم مچادی ہے ۔واضح رہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے گزشتہ سال ورلڈ میوزک ٹور کے ذریعے ایک کروڑ 31 لاکھ ڈالر کمائے تھے۔

مزید :

کلچر -