عسکرےت پسندوں کے حملے میں 4 تیونسی فوجی ہلاک

عسکرےت پسندوں کے حملے میں 4 تیونسی فوجی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیونس (اے پی پی) الجزائر کی سرحد سے ملحق تیونس کے علاقے کیف میں عسکرےت پسند جنگج±وو¿ں کے ایک حملے میں تیونس کے 4 فوجی مارے گئے ہیں۔ تیونس کی وزارت دفاع نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق حملہ فوجیوں کی بس پر کیا گیا جس کے نتےجے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ تیونس میں صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران کےا گےا ہے۔واضح رہے کہ تےونس میں صدارتی انتخابات رواں مہینے کی 23 تاریخ کو ہوں گے۔اس سے قبل پارلیمانی الیکشن میں سیکولر سیاسی جماعت ”ندا تیونس“ کو کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -