پنجاب یونیورسٹی،ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی ڈائیگناسٹک کے سپلمنٹری امتحانات موخر

پنجاب یونیورسٹی،ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی ڈائیگناسٹک کے سپلمنٹری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپلومہ ان میڈیکل ریڈیالوجی ڈائیگناسٹک (ڈی ، ایم ، آر، ڈی) پارٹ ون سپلیمنٹری 2011ءکے امتحانات موخر کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔