وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی زبیر اے خاں27 نومبر کو ریٹائرہونگے

وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی زبیر اے خاں27 نومبر کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ یوای ٹی کے موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اے خاں10 نومبر کو ریٹائر نہیں ہورہے چانسلر کی طرف سے جاری کردہ انکی تقرری کے نوٹیفکیشن میں واضح طور لکھا ہے کہ وہ مستقل وائس چانسلر کی تقرری تک وائس چانسلر کی ذمہ داری پر فائض رہیں گے انکی ریٹائرمنٹ کی تاریخ10 نومبر نہیں بلکہ27 نومبر ہے۔