ایگزیکٹو گروپ کے ممبران کے درمیان فرینڈلی کرکٹ میچ 8نومبر کوہوگا

ایگزیکٹو گروپ کے ممبران کے درمیان فرینڈلی کرکٹ میچ 8نومبر کوہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایگزیکٹو گروپ کے ممبران کے درمیان فرینڈلی کرکٹ میچ 8نومبر بروز ہفتہ فیز5 سٹیڈیم میں صبح 11بجے سے 3بجے تک ہو گا جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جائے گی ،ایگزیکٹو گروپ کے رہنما اظہر (جی ایم) نے تمام ممبران سے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔