گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری

گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہداےت پر گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری رکھا اور کارروائی کر تے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے 937دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے112 دکانداروں کے چالان کےے جبکہ 1,59,500 روپے جرمانہ عائد کیا گےا 18افراد کے خلاف مختلف تھانوں مےں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر24افراد کو گرفتار کرواےا گےا جن مےں سے 6 افراد کو 3دن کے لئے جےل بھجوا دےا گےا ڈی سی او لاہور نے کہا ہے کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کو گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔