عرس

عرس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) اندرون لوہاری گیٹ نیابازار چوک مستی جامع کریمیہ نویں مسجد میں حضرت سخی سلطان باھو و سلطان غلام دستگیر قادری کا 28واں سالانہ عرس مبارک 9نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب زیر صدارت سجادہ نشین دربار سلطان باھو حضرت باز ید سلطان ، بابا سائیں فرمائیں گے عرس کے افتتاح تلاوت کلام پاک قرآن خوانی ، درود سلام اور خطاب ہونگے ۔ملکی کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا اور بعد میں لنگر تقسیم کیا جائے گا چوہدری سعید احمد قادری ،محمد بابر نواز کے زیر اہتمام منعقد ہو گاعرس میں خصوصی طور پر محمد عرفان سعید، عمران سعید، احسان سعید، ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔