رائیونڈ روڈ پر مدرسہ پر چھاپہ طلبہ کا احتجاج

رائیونڈ روڈ پر مدرسہ پر چھاپہ طلبہ کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)رائیونڈ روڈ پر مدرسہ پر چھاپہ مارنے پر طلبہ کا پولیس کے خلاف احتجاج روڈ بلاک کر دی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے رائیونڈٖ روڈ پر واقع ایک مدرسہ پر گزشتہ روز چھاپہ مارا گیا تھا جس پر مدرسہ کے طلبہ نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دی پولیس کی جانب سے مذاکرات کرنے پر طلبہ پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -