لاہورمیں5 دہشتگرد داخل ،سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

لاہورمیں5 دہشتگرد داخل ،سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)سانحہ واہگہ بارڈر کے بعد پنجاب اور اس کے اہم شہروں میں دہشت گردی کے واقعات ہو سکتے ہیں انٹیلی جنس اداروں نے اپنی رپورٹس میں حکومت کو آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے حکومت کو ایک رپورٹ ارسال کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 5دہشتگرد داخل ہو چکے ہیں اس حوالے سے تمام سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور ہدایت جاری کی گئی ہے کہ عاشورہ کے موقع پر طے کی گئی حکمت عملی کو آگے بڑھایا جائے ۔

مزید :

علاقائی -