پولیس تشدد سے محنت کش ہسپتال میں دم توڑ گیا

پولیس تشدد سے محنت کش ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مریدکے(نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والا محنت کش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ لواحقین نے نعش جی ٹی روڈ پررکھ کر پانچ گھنٹے تک ہر قسم کی ٹریفک بند رکھی جس سے ہزاروں گاڑیوں تجاوزات سے بھر پور شہر کی گلیوں میں پھنسی رہیں۔

مزید :

علاقائی -