لاہور، نشہ کی زیادتی سے 2 افرا د جا ن کی با زی ہا ر گئے

لاہور، نشہ کی زیادتی سے 2 افرا د جا ن کی با زی ہا ر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) صو با ئی دا را لحکومت کے 2مختلف مقاما ت پر نشہ کی زیادتی سے 2 افرا د جا ن کی با زی ہا ر گئے ۔ پو لیس نے نعشیں شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ دا تا در با ر کے علاقہ میں موہنی روڈ کے قر یب 60سا لہ شخص کی نعش پڑ ی تھی، اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے نعش شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خانہ میں منتقل کردی ۔ دوسری جا نب قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں لا ہور ہو ٹل کے فٹ پا تھ پر نشہ کی زیادتی سے 50سا لہ شخص غیر حا لت میں پڑ اتھا۔ اہل علاقہ نے ر یسکیو کو اطلا ع دی ،ر یسکیو نے نشئی کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں چند گھنٹے زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعدوہ جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے دو نو ں ا فرا د نشہ کی زیادتی سے ہلاک ہو ئے ہیں ،شنا خت نہ ہو نے پرقانونی کا رروا ئی کے لئے نعشیں مردہ خانہ میں منتقل کردی گئی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -