نو اں کو ٹ ،شو ہر کے تشد د سے تنگ آ کر بیوی تھا نے میں پہنچ گئی

نو اں کو ٹ ،شو ہر کے تشد د سے تنگ آ کر بیوی تھا نے میں پہنچ گئی
نو اں کو ٹ ،شو ہر کے تشد د سے تنگ آ کر بیوی تھا نے میں پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل ) نو اں کو ٹ کے علاقہ میں بیو ی نے شو ہر کے تشد د سے تنگ آ کر تھا نے میں در خوا ست دے دی ،پو لیس تا حا ل مقد مہ در ج نہ کر سکی ۔ معلوم ہواہے کہ نو اں کوٹ کی ر ہا ئشی 35سا لہ (ر ) کی10سا ل قبل ر فیق نا می شخص سے شا د ی ہو ئی تھی لیکن اولا د نہ ہو نے کی وجہ سے دو نو ں میا ں بیو ی میں لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا ۔چند روز قبل ر فیق نے (ر ) کو شد ید تشد د کو نشا نہ بنا یا اور گھر سے نکا ل د یا ۔ متا ثر ہ خا تو ن نے تھا نے میں در خواست دی ہے مگرپو لیس نے خا تو ن کا میڈ یکل کروا نے کے با وجو د مقد مہ در ج نہیں کیا ۔

مزید :

علاقائی -