قصور کے واقعہ میں ملوث ملزموں کو کٹہرے میں نہ لایا گیا تو احتجاج کرینگے،عاصمہ جہانگیر

قصور کے واقعہ میں ملوث ملزموں کو کٹہرے میں نہ لایا گیا تو احتجاج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی ) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ قصور کا واقعہ حکومت کے لئے ٹیسٹ کیس ہے،ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو بھرپور احتجاج کریں گے۔ لاہورہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔قصور جیسے واقعات سے اقلیتوں کی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
عاصمہ

مزید :

صفحہ آخر -