شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمن کے ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمن کے ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ماموں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -