عمرہ2015ء دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان

عمرہ2015ء دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ2015ء دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان،سعودی حکومت نے ایک درجن سے زائد عمرہ کمپنیوں کو کلیر کر دیا ،دیگر کمپنیاں بھی کلیرنس کے لیے اپنے کاغذات جمع کرانے میں مصروف ،پاکستان سے صفر کے دوسرے ہفتے میں عمرہ اپروول شروع ہونے کا امکان ہے اور 15دسمبر سے باقائدہ روامگی متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -