ہوپ پاکستان کا مرکزی چےئرمین کون ہو گا؟، 3نام سامنے آگئے

ہوپ پاکستان کا مرکزی چےئرمین کون ہو گا؟، 3نام سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کا مرکزی چےئرمین کون ہو گا حاجی مقبول احمد،احسان اللہ،شاہد رفیق میں سے ایک چےئرمین بن سکتا ہے تین نام سامنے آ گئے،الخدمت گروپ کے حاجی مقبول احمداور احسان اللہ میں سے ایک امید وار سامنے آنے کا امکان ہے ان کا مقابلہ نو منتخب ایگزیکٹو ممبر سابق چےئرمین النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق سے ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -