سانحہ واہگہ بارڈر ،دہشت گرد نے دھماکہ سے پہلے کئی فون کئے

سانحہ واہگہ بارڈر ،دہشت گرد نے دھماکہ سے پہلے کئی فون کئے

لاہور(کرائم سیل)حساس اداروں کے ذرائع کے مطابق واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے ولے دہشتگرد نے دھماکہ سے پہلے کئی بار فون پر بات کی لیکن اس نے ہر کال میں ایک کوڈ کو استعمال کیا ہے جسے ڈی کوڈ کیا جا رہا ہے ۔اس کے علاوہ یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ بعض سیلولر کمپنیوں کے سگنلز زیرو پوئنٹ تک آ رہے ہیں اس لیے آئندہ بھی دہشتگردی کے امکانات ہو سکتے ہیں۔

 

مزید : علاقائی