بجلی چور پولیس افسران کےخلاف شکنجہ سخت

بجلی چور پولیس افسران کےخلاف شکنجہ سخت

لاہور(کرائم سیل)بجلی چور پولیس افسران کے خلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او امین وینس نے ہدایت کی ہے کہ شہر بھر کے ایس پیز لیسکو حکام کے ساتھ مل کر بجلی چوری کو روکیں اور تمام پولیس دفاتر،تھانوں اور چوکیوں کی چیکنگ کی جائے اس کے علاوہ اس تمام سروے کی رپورٹ 7دن میں انہیں فراہم کی جائے۔

 

مزید : علاقائی