بھارت ہمارے ٹیلی کمیونیکیشن سگنلز میں مداخلت کررہا ہے: پی ٹی اے

بھارت ہمارے ٹیلی کمیونیکیشن سگنلز میں مداخلت کررہا ہے: پی ٹی اے
بھارت ہمارے ٹیلی کمیونیکیشن سگنلز میں مداخلت کررہا ہے: پی ٹی اے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی موبائل سگنلز میں بھارتی مداخلت ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے پی ٹی اے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے موبائل سگنلز میں مداخلت کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مداخلت کوروکنے کیلئے پی ٹی اے حکام اپنے طورپر اقدامات کررہے ہیں اور بیرونی مداخلت کو بند کردیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد